• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

امریکی وفد کا غزہ کے گرد زیر زمین فولادی دیوار کا معائنہ

بدھ 19-05-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_egyptian-construction-of-a-steel-wall-along-its-borders-with-the-gaza-strip8

مصری دارالحکومت قاہرہ میں متعین تین امریکی سفارت کاروں سمیت امریکی محکمہ دفاع کے ایک اعلٰی سطح کے وفد نے غزہ اور مصر کے درمیان سرحد پر زیرتعمیر زیرزمین فولادی دیوار کا دورہ کیا اور دیوار کی تعمیر کا معائنہ کیا۔

واضح رہے کہ پانچ ماہ قبل غزہ کے گرد مصر کی طرف سے تعمیر کی جانے والی دیوار کا مقصد اسرائیل کی معاشی ناکہ بندی کا شکار غزہ شہر کی معاشی ناکہ بندی کو مزید سخت کرنا ہے۔

مصر کے عربی اخبار”الدستور” نے اپنی منگل کی اشاعت میں شامل رپورٹ میں سیکیورٹی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ امریکی حکام اور سفارت کاروں کے وفد کے ہمراہ مصر کے اعلٰی سطح کے اہلکار بھی موجود تھے، امریکی وفد نے دیوار کا ایک خفیہ معائنہ کرنے کے بعد مقبوضہ فلسطین کی سرحد کا بھی دورہ کیا جہاں انہوں نے مقبوضہ فلسطین کے علاقے "کرم ابوسالم” گذر گاہ سے ٹرکوں اور ٹریفک کی آمد و رفت کا بھی جائزہ لیا۔

رپورٹ کے مطابق سرحد پر موجود مصری سیکیورٹی حکام نے امریکی وفد کا بھرپور استقبال کیا تاہم قاہرہ سے آنے والے اس وفد نے سرحد پر دیوار کا سرسری معائنہ کیا۔ اس دوران مصری سرحدی فورسز کے ساتھ کسی قسم کی میٹنگ نہیں ہوئی۔

واضح رہے کہ غزہ کے گرد زیرزمین دیوارکی تعمیر شروع کیے جانے کے بعد اب تک امریکی حکام کئی مرتبہ دیوار کا معائنہ کر چکے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.