• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

امریکہ، عراق افغانستان لبنان اور فلسطین میں ناکام، آیت اللہ خامنہ ای کا خطاب

جمعرات 15-07-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_ayatollah-sayyed-ali-khamenei-leader-of-the-islamic-revolution11

رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا کہ امریکہ، عراق افغانستان لبنان اور فلسطین میں ناکام ہوچکا ہے ۔ آپ نے فرمایا کہ امریکہ صیہونی حکومت کے ساتھ اپنے تمام تربلند بانگ دعووں کے باوجود غزہ میں حماس کو شکست دینے میں ناکام رہا ہے۔ اور یہ ایک امریکہ کی روزافزوں کمزوری اور زوال کی ناقابل انکار علامت ہے۔ رہبرانقلاب اسلامی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف منظور کی گئي قرارداد اور اس کے ساتھ ساتھ مغربی حکام کے بیانات اور ان کی فوجی دھمکیوں کی طرف اشارہ کیااورفرمایا مغربی حکام اس طرح گفتگو کرتے ہیں تاکہ ہم سمجھیں کہ ان کی دھمکیوں کے پیچھے خطرہ ہے البتہ دھمکیاں کھوکھلی ہوں یا حقیقی، اسلامی انقلاب کی حفاظت کے لئے ہماری غیور قوم اور ملک کو ہرطرح کے حالات کے لئے تیار رہنا چاہیے۔.
رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی معنوی بنیاد گذشتہ تین دھائيوں میں اس انقلابی اور عوامی ادارے کی لچک اور قابل تحسین کارکردگي کا بنیادی سبب ہے۔
واضح رہے کہ آج کی اس تقریب میں جو تین شعبان المعظم سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے یوم تاسیس کی مناسبت سے انجام پائی، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے اعلی حکام، افسران اور کمانڈر موجود تھے ۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.