• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

القسام صہیونیوں کے نام آج اہم پیغام جاری کرے گا

اتوار 25-04-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_al-qassam-brigades-the-armed-wing-of-hamas

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کی جانب سے آج صہیونی کمیونٹی کے نام اہم پیغام جاری کیا جا رہا ہے۔

القسام کی جانب سے جاری ایک پریس ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ”حماس کا عسکری ونگ” آج صہیونیوں کے نام اہم پیغام جاری کرے گا، تاہم اس پیغام کی کسی بھی نوعیت کی تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔

واضح رہے کہ یہ پیغام ایک ایسے وقت میں جاری کیا جا رہا ہے جبکہ غزہ میں اسرائیل کے اعلان جنگ بندی کے باوجود مجاہدین کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس اعتبار سے آج کے القسام بریگیڈ کے پیغام کو نہایت اہم قرار دیا جا رہا ہے۔

عسکری اور دفاعی تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں القسام بریگیڈ کی جانب سے اسرائیل کو سخت پیغام دیے جانے کا امکان ہے، کیونکہ ماضی میں بھی مجاہدین کی طرف سے قابض دشمن کو کسی بھی جارحیت کی صورت میں سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئی ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.