• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

القدس بریگیڈ کے دونوں شہید مزاحمت کار سپرد خاک

جمعہ 03-12-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_gaza-funeral1

گزشتہ روز شہادت پانے والے جہاد اسلامی کے عسکری ونگ ’’القدس‘‘ بریگیڈ کے دو مزاحمت کاروں کی آخری رسومات ادا کر دی گئیں، نماز جنازہ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔ ابراہم نجار اور ابراہیم نصر گزشتہ روز ایک جہادی آپریشن کے دوران صہیونی فوج کی فائرنگ سے جاں بحق ہوئے تھے۔ نماز جمعہ کے بعد دونوں شہداء کی نماز جنازہ ادا کی گئی، جنازے کے شرکاء نے فلسطینی قوم کے خلاف اسرائیلی جرائم کا مقابلہ کرنے والے دونوں نوجوانوں کی شہادت کا بدلہ لینے کا مطالبہ کیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز اسرائیلی انتظامیہ نے پہنچنے والی ایمبولینسوں کی کافی دیر روکے رکھنے کے بعد دونوں کی نعشیں اٹھانے کی اجازت دی تھی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.