• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 14 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

الخلیل میں انتہاء پسند یہودیوں کے حملے میں ایک فلسطینی شہید

ہفتہ 29-01-2011
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_jewish-armed-settlers5

مغربی کنارے کے سب سے بڑے ضلع الخلیل میں یہودی آبادکاروں نے صافا کے علاقے پر دھاوا بولا اور فلسطینی شہریوں کے گھروں پر شدید پتھراؤ کیا جس میں 17 سالہ یوسف فخری موسی اخلیل نامی شہری شہید جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ علاقائی میڈیکل ذرائع نے بتایا کہ زخمی نوجوان اخلیل کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال لایا گیا تھا ان کے سر پر گہرے زخم آئے تھے جن کی تاب نہ لاتے ہوئے وہ چل بسا، خیال رہے کہ ڈیڑھ سو قریب یہودی آبادکاروں کی جانب سے الخلیل کے شمالی علاقے بیت امر پر حملہ کیا تھا جس کے بعد مقامی فلسطینیوں اور ان انتہاء پسند یہودیوں میں جھڑپیں شروع ہو گئیں۔ عینی شاہدین کے مطابق یہودی آبادکار اسلحہ سے لیس تھے اور اس موقع پر انہوں نے شہریوں پر فائرنگ بھی کی۔ اسی فائرنگ میں یوسف شہید ہوا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.