• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

الخلیل میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید

پیر 04-10-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_palestinian-dead-body61

گزشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس کے قریب ایک فلسطینی کی شہادت کو 24 گھنٹے بھی نہ گزر پائے تھے کہ ظالم صہیونی فوج نے الخلیل میں مزید ایک فلسطینی نوجوان کو چیک پوسٹ پر روکا اور اندھا دھند فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔ شہید شحدہ حسن محمد کرجہ (الاقرط) کا تعلق الخلیل کے شمالی علاقے حلحول سے تھا۔ عینی شاہدین کے مطابق محنت مزدوری کر کے اپنے اہل خانہ کا پیٹ پالنے والا الاقرط حسب معمول علی الصبح اپنے کام پر جا رہا تھا کہ درندہ صفت اسرائیلی فوج نے اسے ایک چیک پوائنٹ پر روکا اور بغیر کسی وجہ کے اس پر اندھا دھند فائرنگ کردی۔ الخلیل کے مقامی ہسپتال کے ذرائع نے بتایا ہے کہ شہید کا جسد خاکی ان کے پاس موجود ہے۔واضح رہے کہ نوجوان الاقرط کی شہادت سے ایک روز قبل عز الدین الکوازبہ نامی فلسطینی مزدور بھی اسرائیلی سرحدی محافظ کی فائرنگ کا شکار ہوگئے۔ الکوازبہ تعصب کی بنیاد قائم کی گئی نسلی دیوار عبور کر کے محنت مزدوری کے لیے القدس میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.