• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسماعیل ہنیہ کی یوم قدس کے جلوسوں میں شرکت کی اپیل

جمعہ 03-09-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_ismael-haneyya-the-democratically-elected-palestinian-prime-minister3 اسماعیل ہنیہ نے العالم ٹی وی کوانٹرویودیتے ہوئے تمام عرب واسلامی ملکوں کے عوام سے مطالبہ کیاکہ قدس اورملت فلسطین کے خلاف صہیونیوں کی سا‎زشوں کوروکنے کے لئے عالمی یوم قدس کے جلوسوں میں بھرپورشرکت کریں۔ فلسطین کی منتخب حکومت کے وزیراعظم نے اسلامی جمہوریہ ایران اوربانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کی جانب سے مسئلہ فلسطین کوخاص اہمیت دیئے جانے اورجمعۃ الوداع کو عالمی یوم قدس قراردیئے جانے کوسراہتے ہوئے کہاکہ عالمی یوم قدس کے جلوسوں میں بڑی تعداد میں مسلمانوں کی شرکت فلسطین اورقدس پرتسلط کے لئے مغرب اورصہیونیوں کی مشترکہ سازشوں کی ناکامی کی علامت قراردیا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.