• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 15 جون 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسماعیل ھنیہ کی مصری انٹیلی جنس کے وزیر سے ٹیلیفونک بات چیت

جمعہ 14-01-2011
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_ismael-haneyya-the-democratically-elected-palestinian-prime-minister5

غزہ میں اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کے منتخب وزیراعظم اسماعیل ھنیہ نے مصری انٹیلی جنس کے وزیر عمرسلیمان سے ٹیلیفون پربات چیت کی ہے. دونوں رہ نماٶں کے درمیان ہونے والی بات چیت میں باہمی دلچسپی کےامور اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا. اسماعیل ھنیہ نے مصری وزیرسے گفتگو کے دوران غزہ کی واحد بین الاقوامی گذرگاہ رفح کراسنگ کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کیا. خیال رہے کہ رفح بارڈ مصری سرحد پر واقع ہے اوریہ غزہ شہرکا واحد زمینی راستہ ہےجو اسے باقی دنیا سے ملاتا ہے. دونوں رہنماٶں کے درمیان اسرائیل کی جانب سے حالیہ دنوں میں جاری غزہ پر بمباری کے موضوع پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا. قبل ازیں فلسطینی وزیرداخلہ اور سیکیورٹی اداروں کے اہلکاروں نے وزیراعظم سے ملاقات کی. اس ملاقات میں وزیراعظم نے تمام سیکیورٹی اداروں کو ہدایت کی کہ وہ قابض اسرائیل کی ریاستی دہشت گردی کا جواب دینے کے لیے لائحہ عمل مرتب کریں. انہوں نے وزیرداخلہ کو ہدایت کہ وہ غزہ شہر میں فلسطینیوں کو اسرائیلی مظالم کے خلاف مزاحمت کا شعور اجاگر کریں اور انہیں کسی بھی صہیونی جارحیت کے لیے تیار کریں.

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.