• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسلامی مقدسات کا دفاع امت مسلمہ کے ہر فرد پر فرض ہے: عزت رشق

منگل 23-02-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

ezzat-al-resheq-a-member-of-hamase28099s-political-bureau اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے پولٹ بیورو کے رکن عزت رشق نے اسرائیلی حکومت کی جانب سے حرم ابراہیمی اور بلال بن رباح مسجد کو یہودی آثار قدیمہ کی لسٹ میں شامل کرنے کے فیصلے کی مذمت کی ہے- انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ صہیونی حکومت کا فیصلہ اسلامی اور عیسائی مقدسات کے خلاف جارحیت کے طویل سلسلے کی ایک نئی کڑی ہے- اسرائیلی حکومت بیت المقدس اور اسلامی مقدسات کو یہودیانے کی سازش پر تیزی سے عمل پیرا ہے- اس نے پرانے شہر میں کھدائی کی کارروائیاں شروع کررکھی ہیں جس سے مقبوضہ بیت المقدس میں مختلف مقامات پر زمین دھنس گئی ہے- عزت رشق نے امت مسلمہ اور مسلمان حکمرانوں سے فوری متحرک ہونے کا مطالبہ کیا- انہوں نے کہا کہ حرم ابراہیمی اور بلال بن رباح مسجد کو یہودی آثار قدیمہ میں شمار کرنا اسلامی مقدسات اور آثار کے لیے دھمکی ہے- اسلامی مقدسات کا دفاع امت مسلمہ کے ہر فرد کا فرض ہے- واضح رہے کہ اسرائیلی حکومت نے الخلیل میں حرم ابراہیمی اور بیت لحم میں بلال بن رباح مسجد کو یہودی آثار قدیمہ کی لسٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.