• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسلامی مقدسات پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف فلسطینیوں کا ’’یوم غضب ‘‘

جمعرات 04-03-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

hamas9 اسلامی مقدسات پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے غزہ میں جمعہ کے روز ’’یوم غضب ‘‘ منانے کا اعلان کیاہے- ذرائع کے مطابق یوم غضب منانے کی اپیل فلسطینی وزیراعظم اسماعیل ھنیہ نے کی تھی- حماس کی طرف سے جاری بیان میں کہاگیاہے کہ جمعہ کے روز غزہ کے مختلف حصوں میں احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے – بیان کے مطابق احتجاجی مظاہروں کامقصد اسلامی مقدسات کو یہودیانے کے خلاف غم و غصے کا اظہار ہے- وضح رہے کہ اسرائیل نے الخلیل کی مسجد ابراہیمی اور بیت اللحم میں بلال بن رباح مسجدکو یہودی ورثہ کی لسٹ میں شامل کرنے کا اعلان کیا ہے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.