• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسلامی جہاد کی عرب لیگ پر تنقید

جمعرات 04-03-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

movement-of-islamic-jihad-flag فلسطینی تنظیم اسلامی جہاد نے عرب لیگ کی جانب سے فلسطینی اتھارٹی اوراسرائیل کے درمیان غیر مشروط مذاکرات کی منظوری کی مذمت کی ہے- اسلامی جہاد کی طرف سے جاری بیان میں کہاگیاہے کہ عرب لیگ کاموقف عرب ممالک کی طرف سے فلسطینی حقوق سے دستبرداری اختیار کیے جانے کا تسلسل ہے- بیان کے مطابق عرب لیگ کے موقف سے فلسطینی جماعتوں کے درمیان اختلافات میں اضافہ ہوگا- واضح رہے کہ قاہرہ میں عرب ممالک کے وزراء خارجہ کے اجلاس میں فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیل کے درمیان غیر مشروط اور بالواسطہ مذاکرات کے آغاز کی منظوری دی گئی – فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس نے شرط عائد کی تھی کہ وہ اس وقت تک اسرائیل سے مذاکرات نہیں کریں گے جب تک صہیونی حکومت یہودی آبادکاری کے عمل کو نہیں روکتی- اسرائیل یہودی آبادکاری جاری رکھے ہوئے ہے- اس کے باوجود فلسطینی اتھارٹی کے صدر اب مذاکرات کے لیے نہ صرف تیار ہیں بلکہ سرگرداں ہیں – انہی کے دباؤ پر عرب لیگ نے مذاکرات کی منظوری دی ہے- فلسطینی صدر چاہتے تھے کہ عرب لیگ کی طرف سے مذاکرات کے آغاز کا کہا جائے تاکہ انہیں حفاظت مل سکے- اسلامی جہاد کے بیان کے مطابق مذاکرات کے آغاز سے اسرائیل کی ساکھ بہتر ہوگی جو اپنی نسل پرستانہ پالیسیوں کی وجہ سے دنیا بھر کے ممالک کی جانب سے تنقید کا نشانہ بن رہاتھا-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.