• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیل کے 25 فیصد حفاظتی مورچے خراب ہو گئے

جمعرات 19-08-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_israeli-soldier71

اسرائیل کی ایک سیکیورٹی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے صہیونی شہریوں کے لئے ہنگامی حالات میں پناہ کے لئے تیارکردہ مورچوں کی بڑی تعداد استعمال سے پہلے ہی خراب ہو گئی ہے۔ نامناسب دیکھ بھال کی وجہ سے حفاظتی مورچے ناکارہ ہو گئے ہیں۔ یہ مورچے کسی بھی ہنگامی صورتحال میں اسرائیلی شہریوں کے لئے محفوظ پناہ گاہ نہیں بن سکتے۔ اسرائیلی فوج کے "داخلی محاذ” کمان کی تیارکردہ اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جنگ یا کسی ہنگامی صورتحال میں اسرائیلی شہریوں کے بچاو کے لئے ملک کے طول و عرض میں تیار کردہ حفاظتی مورچوں کی تقریبا ایک چوتھائی تعداد ناکارہ ہو چکی ہے۔ غیرمناسب دیکھ بھال کا یہ عالم ہے کہ ان میں داخلے کے دروازے زنگ کی وجہ سے جام ہو چکے ہیں۔ ان غیر محفوظ مورچوں کی زیادہ تعداد القدس، بیسان، بئر السبع اور بیتاح تکفا کے علاقوں میں ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.