• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 22 جون 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیل کے خلاف سخت جنگ لڑنے کے لیے تیار ہیں:جہاد اسلامی

منگل 11-01-2011
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_abu-samer-moussa-leader-of-movement-of-islamic-jihad

فلسطین میں اسرائیلی قبضے کے خلاف سرگرم تنظیم جہاد اسلامی نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل غزہ پر ایک بار پھر حملے کی تیاری کر رہا ہے. تنظیم نے اسرائیل کو متنبہ کیا ہےکہ اگر اس نے غزہ کی پٹی میں فوج کشی کی حماقت کی تو غزہ اسرائیلی فوج کا قبرستان ثابت ہو گا.
لبنان کے دارلحکومت بیروت میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جہاد اسلامی کے مرکزی رہ نما اور ترجمان الحاج ابوسامر موسیٰ نے کہا کہ”ہم دیکھ رہے ہیں کہ اسرائیل غزہ کی پٹی پر جنگ کی تیاریوں میں مصروف ہے اور اس کے لیے رہ ہموار کی جا رہی ہے، لیکن قابض دشمن کو ہم خبردار کرتے ہیں کہ اس نے غزہ کی پٹی پر حملہ کیا تو مجاھدین کو پہلے سے زیادہ مضبوط اور ناقابل شکست پائے گا. غزہ پر حملہ اسرائیلی فوج کی موت ثابت ہو گا”.
جہاد اسلامی کےرہ نما کا کہنا اسرائیل دوسال قبل بھی غزہ پر ایک سخت جارحیت کا مرتکب ہو چکا ہے وہ ایک بارغزہ میں بے گناہوں کا خون بہانا چاہتا ہے تاہم یہ اسرائیل کی بھول ہے کہ وہ طاقت اور رعونت کے ذریعے فلسطینیوں کو اپنے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر سکے گا.

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.