• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیل کرہ ارض پر”غیرانسانی چہرہ” ہے: ترک عہدیدار

بدھ 07-04-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_gaza-children

ترکی کے ایوان صنعت زراعت کے چئیرمین شمسی بائیریکٹر نے کہا ہے کہ” اسرائیل دنیا میں غیرانسانی رویے کا مظہر ہے”۔ مغربی کنارے کے وسطی علاقے”البیرہ” کے دورے کے دوران مقامی شہریوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کچھ طاقتیں فلسطینی عوام اور ترکی کے درمیان اختلافات پیدا کر کے اسرائیل کو فائدہ پہنچانے کے لیے کوشاں ہیں تاہم ترکی اور فلسطینی عوام کے درمیان ہمیشہ کے بردارانہ تعلقات میں رخنہ نہیں ڈالا جا سکے گا۔

ترک عہدیدار نے مزید کہا کہ اسرائیل فلسطین بھر میں بالخصوص غزہ کی پٹی میں گذشتہ کئی سال سے فلسطینی شہریوں کی نسل کشی کر رہا ہے،اسرائیلی مظالم کے باعث فلسطینی خون کے آنسو رونے پر مجبور ہیں، ایسےمیں صہیونیوں کو انسانوں میں شمار کرنا "انسانیت کی توہین ہے”۔ اسرائیل دنیا میں وحشت اور درندگی کی بدترین مثال ہے۔

بائریکٹر نےعالمی برادری کی جانب سے فلسطین میں اسرائیل کے مظالم کے بارے میں روا رکھی جانے والی خاموشی پر کڑی تنقید کی اور کہا کہ فلسطینیوں کی اسرائیلی فوج کےہاتھوں نسل کشی کے باوجود جنگی جرائم میں حمایت اور مدد کے مترادف ہے۔

انہوںنے کہا کہ ترکی کی جانب سے فلسطین میں زراعت اور تجارت کے سلسلے میں فراہم کردہ امداد ناکافی ہے، دنیا بھرکے تمام ممالک بالخصوص اسلامی دنیا کو فلسطینیوں کی امداد کے لیے جنگی بنیادوں پر کام کرنا چاہیے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.