• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیل کا فوج کو انسانوں کو نشانہ بنانے والے میزائلوں سے لیس کرنے کا اعلان

ہفتہ 01-01-2011
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_israeli-helicopters-apache

اسرائیل نے فوج کے جنگی مقاصد کے لیے زیراستعمال "اپاچی” ہیلی کاپٹرز کو ٹینک شکن میزائلوں کے ساتھ ساتھ افراد کو براہ راست ٹارگٹ کرنے والے میزائلوں سے لیس کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اسرائیل کے عبرانی اخبار”ہارٹز” نےا پنی ایک تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل جلد امریکا سے اانسانوں کو براہ راست نشانہ بنانے والے میزائل خریدے گا، جو اپاچی ہیلی کاپٹروں کے ذریعے سے استعمال کیے جائیں گے۔ رپورٹ کے مطابق یہ میزائل اسرائیلی فوج کے پاس موجود اینٹی ایئر کرافٹ اور ٹینک شکن میزائلوں سے زیادہ طاقتور ہوں گے۔ اخبار لکھتا ہے کہ اپاچی ہیلی کاپٹروں کا اصل اسلحہ امریکا کے تیارکردہ اینٹی ایئر کرافٹ اور اینٹی ٹینک میزائل ہیں، جو امریکا کے "ھیلفائر” ہیلی کاپٹروں کے ذریعے داغے جاتے ہیں۔ یہ میزائل کنکریٹ کی مضبوط ترین عمارات اور ٹینکوں کے اندر داخل ہو کردھماکا کرنے اور انہیں تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.