• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیل نے جنگ مقبوضہ فلسطین سے باہر منتقل کر دی ہے: ابو عبیدہ

ہفتہ 30-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

abu-obaida-c-the-spokesman-for-the-ezzedeen-al-kasam-brigades-the-armed-wing-of-hamas1 اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا ہے کہ اسرائیل نے محمد مبحوح کو شہید کر کے جنگ مقبوضہ فلسطین سے باہر منتقل کردی ہے- صہیونی کارروائی کا جواب مناسب وقت پر دیا جائے گا- ابو عبیدہ نے اخباری بیان میں کہا کہ محمد مبحوح کو قتل کر کے اسرائیل نے پیغام دیا ہے کہ اس کے ہاتھ بہت لمبے ہیں اور وہ ہر جگہ پر کارروائی کرسکتا ہے- واضح رہے کہ القسام بریگیڈ کے بانی کمانڈر محمد مبحوح دبئی کے ایک ہوٹل میں مردہ پائے گئے تھے- ابو عبیدہ نے مزید کہا کہ عرب ممالک کو اسرائیل کی کارروائی کا نوٹس لینا چاہیے- انہیں چاہیے کہ وہ اسرائیلی خفیہ ادارے کو لگام ڈالنے کے لیے کارروائی کریں-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.