• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیل نے تحریک اسلامی کے رہ نما رائد صلاح کو قید تنہائی میں ڈال دیا

بدھ 17-11-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_sheikh-rae28099ed-salah-the-head-of-the-islamic-movement-in-the-1948-occupied-lands1

سنہ 1948ء کو اسرائیل کے زیر قبضہ جانے والے فلسطینی علاقوں میں سرگرم تحریک اسلامی کے رہ نما رائد صلاح کے خلاف اسرائیلی حکام نے قید و بند کی صعوبتوں میں مزید اضافہ کرتے ہوئے انہیں کتب اور اخبارات کی فراہمی پر پابندی عاید کر دی ہے۔ اس اقدام کے بعد وہ عملاً قید تنہائی میں ہیں اور ان کا بیرونی دنیا سے کوئی رابطہ نہیں ہے۔ شیخ رائد صلاح پر میڈیا سے بات کرنے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ ان پر الرملہ جیل میں قید دوسرے اسیران سے رابطے پر بھی پابندی کے بعد انہیں قید تنہائی کے سیل میں منتقل کر دیا ہے۔ تحریک اسلامی کے رہ نما اسرائیلی عدالت کی طرف سے پانچ ماہ کی قید الرملہ جیل میں گزار رہے ہیں۔ عدالت نے انہیں یہ سزا بغاوت، کار سرکار میں مداخلت اور سیکیورٹی اداروں کے فرائض کی ادائی میں رخنہ اندازی جیسے الزامات پر سنائی تھی۔ یاد رہے گذشتہ دنوں اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصی کے مراکشی دروازے کو شہید کرنے کی کوشش کی جس پر رائد صلاح کی قیادت میں اہالیاں القدس نے شدید مزاحمت کی۔ اسی مزاحمت کے دوران شیخ رائد صلاح کو حراست میں لے لیا گیا تھا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.