• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 14 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیل نے الخلیل میں فلسطینیوں کی 600 ایکڑ اراضی ہتھیا لی

بدھ 02-02-2011
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_iof-demolition6

قابض اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی آبادکاری کے ساتھ ساتھ فلسطینیوں کی املاک پر قبضے کا سلسلہ جاری ہے.مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطین کے تاریخی شہر الخلیل کے شمال میں "بیت امر” کے مقام پر600 ایکڑ رقبے پر قبضہ کر لیا ہے.یہ رقبہ صہیونی آبا ی "غوش عتصیون” کے قریب موجود ہے. اطلاعات کے مطابق صہیونی بلدیہ "شہری انتظامیہ”نے بیت امر کے شہریوں کو نوٹس جاری کئے ہیں جن میں ان سے کہا گیا ہے کہ وہ اراضی کو ایک ہفتے کے اندر اندر خالی کر دیں. صہیونی بلدیہ کی جانب سے الخلیل کے محمود عیاد عوض کو 400 ایکڑ اراضی خالی کرنے جبکہ ابو عیاش، العلامی اور صبانہ خاندانوں کو 200 ایکڑ اراضی خالی کرنے کو کہا گیا ہے.دوسری جانب فلسطینی شہریوں نےاسرائیلی بلدیہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹسز کو مسترد کر دیا ہے.شہریوں کا کہنا ہے کہ وہ اپنی زمین کسی صورت میں بھی خالی نہیں کریں گے.

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.