• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیل نےآسٹریلیا میں اپنے سفارتکار کی ملک بدری کی تصدیق کر دی

منگل 25-05-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_european-suspects-involved-in-the-killing-of-hamas-leader-mahmoud-al-mabhouh

اسرائیلی ذرائع کے مطابق صہیونی حکومت نے اسلامی تحریک مزاحمت –حماس –کے راہنما محمود المبحوح کے قتل میں آسٹریلیا کے جعلی پاسپورٹس کے استعمال کے باعث آسٹریلیا میں متعین سفارت کار کی ملک بدری کی تصدیق کی ہے۔ واضح رہے کہ گذشتہ روز آسٹریلیا نے اپنے ہاں تعینات صہینی سفارت کار کو "موساد” کے ایجنٹ کےطور پر کام کرنے اور حماس کے راہنما کے قتل میں جعلی پاسپورٹس کے استعمال کے الزام میں ملک بدر کردیا تھا۔ اسرائیلی ذرائع کے مطابق صہیونی حکومت نے اپنے کنبرا میں تعینات سفارت کار کی ملک بدری کی تصدیق کرتے ہوئے اسے افسوسناک فیصلہ قراردیا ہے۔ اسرائیلی حکومت کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کی طرف سے سفارت کار کی ملک بدری سے دونوں ملکوں کے درمیان بہتر تعلقات کی راہ میں رکاوٹ ثابت ہوسکتا ہے۔ ادھرآسٹریلوی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ جنوری میں دوبئی میں حماس کے راہنما محمود المبحوح کے قتل کے شبے میں اسرائیلی سفارت کار کے ملوث ہونے اور جعلی پاسپورٹس کے استعمال کی تحقیقات جاری ہیں. اسرائیلی سفارت کار کی ملک بدری کا فیصلہ جعلی پاسپورٹس کے استعمال کے تناظر میں کیاگیا ہے۔یاد رہے کہ دو ماہ قبل برطانیہ نے حماس کے راہنما کے قتل میں موساد کے ایجنٹوں کی طرف سے برطانیہ کے جعلی پاسپورٹس کے استعمال پر لندن میں تعینات صہیونی سفارت کار کو ملک بدر کردیا گیا تھا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.