• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیل میں موساد کے نئے چیف کی تقرری کا تنازع زور پکڑ گیا

جمعہ 26-11-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_benjamin-netanyahu-israeli-prime-minister18

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے کہا ہے کہ وہ جلد ہی ملک کے سب سے بڑے انٹیلی جنس کے ادارے”موساد” کے نئے سربراہ کا تقرر کرنے کا اعلان کریں گے. دوسری جانب ذرائع کے مطابق صہیونی وزیراعظم نیتن یاھو اور ان کی کابینہ کے بعض اہم وزراء کے مابین موجودہ موساد کے چیف "مائیر ڈاگان” کے جانشین کی تقرری میں اختلافات موجود ہیں. کابینہ میں ابھی تک کسی نام پر اتفاق نہیں کیا جا سکا، جبکہ اب تک موساد کے نئے چیف کی تقرری کے لیے نام خفیہ رکھے جا رہے ہیں. اسرائیلی اخبار”معاریف” نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ وزیراعظم موساد کے چیف کی تقرری کے لیے حکومتی اتحاد اور وزیردفاع سے مشاورت کے پابند ہیں، تاہم انہوں نے اس سلسلہ میں ابھی تک کسی حکومتی عہدیدار سے کوئی مشاورت نہیں کی. دشمن صہیونی وزیراعظم نے اپنے طور پر یہ کہا ہے کہ وہ جلد موساد کے چیف کا تقرر عمل میں لائیں گے، تاہم انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ وہ کس شخصیت کو اس اعلیٰ منصب کے لیے منتخب کرنا چاہتے ہیں. رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم ہاٶس کی جانب سے مائرڈاگان کی رخصتی کے اعزاز میں ان کے لیے الوداعی پارٹی بھی دی جا چکی ہے. الوداعی تقریب منعقد ہونے کے باوجود مائیر اپنے عہدے پر بدستور کام کر رہے ہیں. حال ہی میں وزیراعظم ہاٶس میں ہونے والی تقریب میں موساد کے سابق سربراہان نےبھی شرکت کی. اس موقع پر سابق سربراہوں نے حکومتی عہدیداروں کو نئے چیف کی تقرری کے سلسلہ میں تجویز دی کہ سراغ رسانی کے ادارے کا نیا سربراہ موساد کے اندر ہی سے ہونا چاہیے ، تاکہ وہ انٹیلی جنس کی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھا سکے.

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.