• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیل غزہ جانے والے امدادی قافلے کو روکنے سے باز ہے: ترکی

بدھ 26-05-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_gaza-boat-aid-convoy-freedom-flotilla

ترکی کی حکومت نے اسرائیل سے یورپ سے غزہ کے لیے امدادی سامان لے کر آنے والے بحری بیڑے "آزادی” کو روکنے یا اس پر حملے سے باز رہنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ترک حکومت نے اسرائیل کی طر ف سے غزہ کی پٹی پر مسلط گذشتہ چار سال سے جاری معاشی ناکہ بندی فوری طور پر اٹھانے کا بھی مطالبہ کیا۔ استنبول میں اقوام متحدہ کے دفتر کےدورے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ترک وزیرخارجہ احمد داؤد اوگلو نے کہا کہ وہ ہر صورت میں امدادی قافلے کو غزہ پہنچتا ہوا دیکھنا چاہتے ہیں، اس سلسلے میں اسرائیلی حکومت سے مسلسل رابطے میں ہیں تاکہ امدادی سامان کی راہ میں کسی قسم کی رکاوٹ پیدا نہ کی جائے۔ اوگلو کا کہنا تھا کہ غزہ کی معاشی ناکہ بندی کا تسلسل اسرائیل اورترکی کے درمیان کشیدگی میں اضافے کا باعث ہے، اسرائیل کو ایسے اقدامات سے گریز کرنا ہو گا جس سے دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات بہتری کے بجائے ابتری کی طرف بڑھیں۔ داؤد اوگلو نے کہا کہ دانشمندی کا تقاضا یہ ہے کہ غزہ کی جانب گامزن امدادی قافلے کی راہ نہ روکی جائے، اسرائیل کو اس سلسلے میں دانشمندی کا ثبوت دینا ہو گا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.