• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیل جنگی جہازوں کی غزہ ائرپورٹ پر بمباری

بدھ 10-02-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

gaza-airport اسرائیل فوج نے غزہ کے خلاف اپنی جارحیت میں اضافہ کر دیا ہے۔ منگل کی رات اسرائیلی جنگی طیاروں نے جنوبی غزہ کی پٹی میں رفح شہر کے مشرقی علاقے میں واقع غزہ بین الاقوامی ہوائی اڈے پر بمباری کی۔ قومی سیکیورٹی ادارے کے ذرائع نے مرکز اطلاعات فلسطین کے نمائندے کو بتایا کہ جنگی جہازوں نے ہوائی اڈے کی مرکزی عمارت پر تین حملے کئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بغیر پائیلٹ کے جاسوسی طیارے سے ایک میزائل داغا گیا جبکہ ایف سولہ جنگی جہازوں نے ہوائی اڈے کی پہلے ہی بمباری سے تباہ شدہ عمارت پر دو میزائل داغے۔ غزہ ائر پورٹ پر منگل رات گئے کی جانے والی بمباری کے نتیجے میں کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.