• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیلی پولیس کا مسجد اقصی پر رات گئے حملہ

اتوار 12-09-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_iof-aqsa14

اسرائیلی پولیس نے ہفتے کی شب رات گئے مسلمانوں کے قبلہ اول اور سیر گاہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مسجد اقصی پر دھاوا بول دیا۔ مقامی میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ مسجد اقصی پر ہلہ بولنے کی کارروائی میں پولیس کے افسروں اور سپاہیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ صہیونی سیکیورٹی اہلکاروں کا یہ جھتہ جائے نماز کے اوپر لہرائے جانے والے فلسطینی پرچم کو اتارنے کے لئے مسجد پر حملہ آور ہوئے۔ عینی شاہدوں کا کہنا ہے پولیس کے مسجد پر دھاوے کی کارروائی کے وقت اسرائیلی فوجی ہیلی کاپٹر پرانے شہر کی فضا میں پرواز کرتے رہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.