• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس کو فوجی چھاؤنی بنا دیا

جمعہ 19-03-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_iof

مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی پولیس نے نماز جمعہ کے بعد فلسطینی شہریوں سے جھڑپوں کے خطرے کے پیش نظر ظالمانہ سیکیورٹی انتظامات سخت کر دیے۔ اسرائیلی پولیس کے یزاروں اہلکار بالخصوص پرانے شہر کی گلیوں محلوں میں پھیل گئے ہیں

ذرائع کے مطابق اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس کو آج صبح سے فوجی ٹھکانے میں تبدیل کر دیا ہے۔ صہیونی حکومت نے 50 سال سے کم عمر مسلمانوں کو مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے سے روک دیا ہے۔

مغربی کنارے کےکسی شہری کو مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ کے لیے آنے کی اجازت نہیں ہے اور مغربی کنارے سے مقبوضہ بیت المقدس کے تمام راستے بند کر دیے گئے ہیں

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.