• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیلی پولیس نے فلسطینی شہریوں کی کھڑی گاڑیاں چھین لیں

بدھ 10-02-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

iof-car اسرائیلی پولیس نے ٹیکس کے بہانے فلسطینیوں کی کھڑی گاڑیاں چھین لیں- ذرائع کے مطابق گزشتہ رات مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی پولیس اور سرحدی گارڈز کی بھاری نفری نے فلسطینی شہریوں کے مختلف شورومز پر دھاوا بولا- انہوں نے گاڑیاں چھیننے کی غرض سے کھڑی گاڑیوں کے نمبر چیک کیے- ذرائع کے مطابق اس کارروائی میں اسرائیلی پولیس نے دس گاڑیاں چھین لیں- واضح رہے کہ اسرائیلی حکومت بیت المقدس کے فلسطینیوں کو تنگ کرنے کے لیے مختلف حربے استعمال کرتی ہے- گاڑیاں چھیننے کا سلسلہ بھی ان حربوں کی ایک کڑی ہے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.