• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیلی وزیر اعظم ماسکو پہنچ گئے

پیر 15-02-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

benjamin-netanyahu-israeli-prime-minister3 اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو دورہ روس کے لیے ماسکو پہنچ گئے، جہاں پر وہ روسی صدر دمتری میدوی ایدف اور وزیر اعظم ولادی میر پوٹن سے ملاقات کریں گے- صہیونی ذرائع کے مطابق نیتن یاھو کے دورے کا مقصد ایران کے خلاف روس کی حمایت حاصل کرنا ہے- روسی دارالحکومت پہنچنے کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ روس بین الاقوامی سطح پر بڑی اہمیت کا حامل ملک ہے- روسی قیادت سے بات چیت تل ابیب کے لیے بہت اہم ہے- ماسکو سے مطالبہ کیا جائے گا کہ وہ جوہری منصوبے کو ترک کرنے کے لیے ایران پر دباؤ ڈالے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.