• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کے سیکرٹریٹ میں آتشزدگی

اتوار 11-04-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_benjamin-netanyahu-israeli-prime-minister18

اسرائیلی وزیراعظم کی سیکرٹریٹ میں ہفتے کی شام اچانک لگنے والی آگ کی وجہ سے بڑے پیمانے پر دفتری ریکارڈ اور دوسرا قمیتی سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔ تاہم آتشزدگی میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

برطانوی خبر رساں ادارے "رائٹرز” کے مطابق وزیراعظم کے دفتر کی بیسمنٹ میں اس وقت اچانک آگ بھڑک اٹھی جب تمام عملہ چھٹی کر کے جا چکا تھا۔ آتشزدگی کے فوری بعد فائر بریگیڈ کا عملہ موقع پر پہنچ گیاٍ، تاہم آگ پر کچھ دیر بعد قابو پایا جا سکا۔ اس دوران بڑی مقدار میں دفتری سامان اور ریکارڈ جل کر خاکستر ہو گیا۔

اسرائیلی روزنامے "یدیعوت احرونوت” کے آن لائن ایڈیشن کے مطابق آگ اتنی شدید تھی کہ اس کے شعلے اور بادل دور سے دکھائی دے رہے تھے۔ ذرائع کے مطابق آگ لگنے کے اس واقعے میں وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کا اہم نوعیت کا ریکارڈ بھی جل کر خاکستر ہو گیا۔ حکومت نے آتشزدگی کے واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے تاہم ابھی تک آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.