• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 14 جون 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیلی فوج کے نصب کردہ دھماکہ خیز مواد سے 03 فلسطینی زخمی

منگل 18-01-2011
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_gaza-casualty2

غزہ کی پٹی کے جنوبی ضلع خان یونس میں دھماکہ خیز مواد کے پھٹنے سے تین فلسطینی نوجوان زخمی ہو گئے ہیں۔ یہ مواد اسرائیلی فوج کی جانب سے نصب کیا گیا تھا۔ فلسطینی میڈیکل سروسز کے ترجمان ادھم ابو سلمیہ نے ’’مرکز اطلاعات فلسطین‘‘ کو بتایا کہ تینوں نوجوانوں کو درمیانے درجے کے زخم آئے ہیں جنہیں جنوبی غزہ کی پٹی کے ناصر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ امسال کے آغاز سے اس طرح کے واقعات میں اب تک چار فلسطینی شہید اور 15 زخمی ہو چکے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.