• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیلی فوج کے شمال مغربی کنارے میں سخت حفاظتی انتظامات

جمعہ 19-03-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_iof-nablus

قابض اسرائیلی فوج نے شمال مغربی کنارے میں نابلس کے دو دیہاتوں کے درمیان رکاوٹیں کھڑی کر کے ٹریفک جام کر دی۔

عینی شاہدین کے مطابق اسرائیلی فوج کی تین گشتی پارٹیوں نے آج صبح جنین ، نابلس روڈ پر عرابہ اور جبع کے دیہاتوں کے درمیان رکاوٹیں کھڑی کر دیں۔ انہوںنے وہاں سے گزرنے والوں کی تلاشی لی جس سے سڑک کے دونوں اطراف گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔

شہریوں کے مطابق نابلس کے ”بیتا”دیہات پر قائم کی گئی رکاوٹیں ابھی تک موجود ہیں ۔ یہ رکاوٹیں اسرائیلی فوج اور گاؤں کے نوجوانوں کے درمیان جھڑپوں کے بعد قائم کی گئیں تھیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.