• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی شہید اور ایک زخمی

جمعرات 22-07-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_israeli-soldier67

مغربی کنارے کے جنوب مشرقی شہر سلفیٹ میں اسرائیلی فوج نے فائرنگ کر کے ایک فلسطینی کو شہید اور اس کے دوسرے ساتھی کو زخمی کر دیا.
مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہری کو سلفیٹ کے گاٶں حارس میں ایک یہودی کالونی کے قریب فائرنگ کر کے شہید کیا گیا. عینی شاہدین کے مطابق قابض فوج نے نہتے شہریوں کو گولیوں کا نشانہ بنایا جس سے کم از کم ایک شہری شہید اور دوسرا زخمی ہو گیا. زخمی شہری کو ایک مقامی اسپتال لایا گیا ہے جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے.
دوسری جانب اسرائیلی ریڈیو نے صہیونی فوج کے حوالے سے بتایا ہے کہ جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد مسلح تھے اور انہیں اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ سلفیٹ میں ایک یہودی کالونی میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے. تاہم آزاد ذرائع سے اسرائیلی فوج کے اس دعوے کی تصدیق نہیں ہو سکی.

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.