• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیلی فوج کا فلسطینی اراکین پارلیمان کے گھر پر دھاوا

اتوار 04-07-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_israeli-soldier63

اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے ضلع الخلیل کے جنوبی علاقے الظاہریہ میں فلسطینی مجلس قانون ساز کے رکن محمد الطل کے گھر پر دھاوا بول دیا، فوج ان سے مختلف سوالات کرتے رہے اور آخر میں انہیں ’’ایٹزیون‘ میں اسرائیلی انٹیلی جنس ایجسنی کے ہیڈ کوارٹر میں آنے کا ہدایت نامہ دے کر چلے گئے۔ محمد الطل نے اس اسرائیلی کارروائی پر شدید تنقید کی بالخصوص اس صورت میں جب انہیں کچھ ماہ قبل ہی صہیونی عقوبت خانوں سے رہائی ملی ہے۔ وہ لگ بھگ چالیس ماہ جیل کاٹ چکے ہیں۔ واضح رہے کہ اسرائیلی درندہ صفت فوجیوں نے دو ماہ قبل بھی فلسطینی مجلس قانون ساز محمد الطیر کے گھر پر حملہ کر کے تفتیش کے ایسے ہی مراحل سے گزارا تھا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.