• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیلی فوج نے شمالی اغوار کا گاؤں ملیامیٹ کر دیا

بدھ 24-11-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_iof-demolition1

اسرائیلی فوج کے ٹینکوں اور متعدد صہیونی فوجی گاڑیوں نے شمالی اغوار کے علاقے جفتلک کے ایک گاؤں ابوالعجاج پر دھاوا بول کر پورا گاؤں منہدم کر دیا۔ کارروائی کا مقصد گاؤں کے قریب ’’متسواہ‘‘ یہودی بستی کو توسیع دینا ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق اسرائیلی فوج نے آل دعیس خاندان سے تعلق رکھنے والے گاؤں کے باسیوں کی تیس سے زائد گھر مسمار کر دیے ہیں۔ مقامی ذرائع نے بتایا کہ صہیونی ٹینکوں نے جفتلک گاؤں کے تمام گھروں پر چڑھائی کی۔ اس گاؤں کے چاروں اطراف پہلے ہی یہودی بستیاں ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی فوج کی بڑی تعداد نے علی الصبح گاؤں کا چاروں اطراف سے گھیراؤ کر لیا اور علاقے کو فوجی علاقہ قرار دے کر گاؤں کے رہائشیوں سے فوری طور پر نکل جانے کا مطالبہ کیا۔ اس موقع پر ابو العجاج کے کئی رہائشیوں کو گھروں کو منہدم کرنے کے حکمنامے بھی دیے گئے اور انہیں یہاں سے فوری ہجرت کی دھمکی دی گئی، خیال رہے کہ ایک ماہ قبل بھی انتہاء پسند یہودیوں نے اکثر اہل علاقہ کو گھروں کو چھوڑ دینے کی دھمکیاں دی تھیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.