• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیلی فوجی اہلکار فلسطینی رکن پارلیمنٹ کے گھر میں داخل ہوگئے

بدھ 03-02-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

hatim-qafisheh-plc-member-from-the-hamas-bloc اسرائیلی فوج کے اہلکار مغربی کنارے کے الخلیل شہر میں فلسطینی مجلس قانون کے رکن حاتم قفیشہ کے گھر میں داخل ہو گئے اور انہوں نے گھر کی تلاشی لی- حاتم قفیشہ نے مرکزاطلاعات فلسطین کو بتایا کہ اسرائیلی فوجی اہلکار آج صبح ان کے گھر میں داخل ہوئے- انہوں نے گھر کی تلاشی لی اور چیزوں کو ادھر ادھر بکھیر دیا – اسرائیلی فوجی کمانڈر نے حاتم قفیشہ کو صہیونی فو جی تحقیقاتی مرکز ’’عتصیون ‘‘ میں حاضر ہونے کا نوٹس بھی جاری کیا – فلسطینی مجلس قانون ساز میں حماس کے پارلیمانی گروپ تبدیلی و اصلاح نے فلسطینی رکن پارلیمنٹ کے گھر میں اسرائیلی فوج کے داخل ہونے کی مذمت کی- فلسطینی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر ڈاکٹر احمد بحر نے کہا کہ اسرائیلی دہشت گردی فلسطینی رکن پارلیمنٹ کو اس کے کام سے نہیں روک سکتی- فلسطینی ارکان پارلیمنٹ اپنی ذمہ داریاں ادا کر کے رہیں گے

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.