• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینی مقتولین کے اجزاء چوری کئے جانے کی تفصیلات جاری

منگل 19-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestinian-dead-body ’’عوامی تحریک برائے نصرت اسیران وفلسطینی حقوق ‘‘نے 20سال قبل فلسطینی مقتولین کے جسموں کے اعضاء چوری کئے جانے کی تفصیلات کے متعلق ویڈیو ٹیپ جاری کردی- عوامی تحریک کی جانب سے ایک پریس کانفرنس میں ویڈیو ٹیپ دکھائی گئی جس میں ایک فلسطینی شہری کے قتل کے مناظر دکھائے گئے – اسرائیلی فوجی بریگیڈئیر ’’جفعاتی‘‘ کے اہلکار فلسطینی شہری کو وحشیانہ طریقے سے تشدد کرکے قتل کردیتے ہیں- تفصیلات کے مطابق یہ فلسطینی عیسائی نوجوان تھا جس کا نام خضر ترزی ہے – عوامی تحریک نے بین الاقوامی اداروں سے اسرائیلی کارروائیوں کو بے نقاب کرنے اور صہیونی دہشت گردی روکنے کے لیے کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیاہے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.