• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیلی فوجیوں نے خان یونس میں زرعی زمین پر بلڈوز پھیر دیا

ہفتہ 06-02-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

iof-tank-bulldoze-of-land-east-of-khan-younis مقامی ذرائع کے مطابق جمعرات کے روز اسرائیلی قابض فوجی غزہ وادی کے جنوبی علا قے خان یونس کے مشرقی حصے فراہین کے علاقے میں داخل ہوئے اور یہاں انہوں نے زرعی زمین کو بلڈوز کرنے کا عمل شروع کیا۔ اطلاعات کے مطابق پانچ ٹینک اور چار بلڈوزرلیکر کئی اسرائیلی فوجی غزہ کے اس حصے میں اپنی چوکیوں سے 300 میٹر اندر آئے اور یہاں زرعی زمین کو بلڈوز کرنا شروع کر دیا۔ اس آپریشن کے دوران بلا کسی اشتعال کے اسرائیلی فوجیوں نے بلا امتیاز گولہ باری بھی کی گئی تاہم ابھی تک کسی کے مارے جانے یا زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.