• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیلی فوجیوں نے الخلیل میں فلسطینی شہری کو بے رحمی سے قتل کر دیا

جمعہ 12-02-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

fayez-faraj-41yrs-old-palestinian قابض اسرائیلی فوجیوں نے مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں فلسطینی شہری کو بے رحمی سے قتل کر دیا۔ صہیونی فوجیوں کا دعوی تھا کہ فلسطینی شہری نے اسرائیلی فوجی کو چھرا گھونپنے کی کوشش کی۔ میڈیکل ذرائع نے مرکز اطلاعات فلسطین کو بتایا کہ الخلیل شہر کے رہائشی اکتالیس سالہ فایز احمد اسرائیلی فوج کی براہ راست فائرنگ سے شہید ہو گیا۔ فایز، شہر کے وسط میں شارع الشلالہ پر کھڑا تھا کہ اسے بغیر کسی پیشگی اطلاع اور جائے مقتل پر کسی قسم کے تصادم کے بغیر اسرائیلی فوج نے شہید کر دیا۔ ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے گولی لگنے سے فلسطینی شہر زخمی ہوا۔ اسے اسرائیلی فوجیوں نے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا، اسے طبی امداد فراہم نہیں کرنے دی گئی۔ بعد ازاں اس کی شہادت کا اعلان کر دیا گیا۔ اب تک قابض فوجیوں کی جانب سے شہید کا جسد خاکی ان کے لواحقین کے حوالے نہیں کیا گیا اوراس کی وجہ یہ بتائی جاتی ہے کہ شہید نے صہیونی فوجی کو چھرا گھونپنے کی کوشش کی تھی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.