• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیلی فائرنگ سے غزہ میں نوجوان زخمی

بدھ 13-10-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_iof-shooting13

غزہ کے شمالی ضلع بیت حانون کے ایک تباہ شدہ گاؤں سے کنکریاں اور پتھر جمع کرنے والا ایک فلسطینی اسرائیلی فوج فوج کی فائرنگ سے زخمی ہو گیا ہے۔ یہ گاؤں 2009ء کی غزہ جنگ میں اسرائیلی بمباری میں تباہ ہوا تھا۔ فلسطینی میڈیکل سروسز کے ترجمان نے ’’مرکز اطلاعات فلسطین‘‘ کو بتایا کہ صہیونی فائرنگ کی زد میں آنے والے نوجوان کی عمر 17 سال تھی جس پر پیروں پر شدید زخم آیا ہے۔ اسے فورا شہید کمال عدوان ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ ان علاقوں میں اسرائیل مسلسل جارحانہ کارروائیاں کرتی رہتی ہے۔ ان حملوں کا مقصد ان تباہ حال علاقوں میں بحالی کے کام کو روکے رکھنا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.