• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیلی عدالت کی جانب سے فلسطینی مجاہد کو 27 سال قید کی سزا

بدھ 13-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
4
VIEWS

bassam-ali-abu-ziyad-member-of-al-qassam-brigades-the-military-wing-of-the-islamic-resistance-movement-hamas-palestine صہیونی عدالت نے اسرائیل کو مطلوب فلسطینیوں کی مدد کے الزام میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے مجاہد بسام علی ابو ذیاب کو 27 سال قید کی سزا سنا دی- اسرائیلی عدالت نے بسام علی ابو ذیاب کے خلاف یہ فیصلہ دس روز قبل دیا تھا لیکن ذرائع ابلاغ تک یہ فیصلہ آج پہنچا ہے- اسرائیلی حکومت فلسطینی شہریوں کے خلاف کارروائیوں کو میڈیا تک پہنچنے سے روکنے کی کوششیں کرتی ہے- یہی وجہ ہے کہ عدالتی فیصلے کے متعلق میڈیا کو علم نہیں ہوسکا- واضح رہے کہ قابض اسرائیلی فوج نے 2007ء میں قلقیلیہ پر کارروائی کے دوران علی ابو ذیاب کو اغوا کیا تھا- اسرائیلی عدالت نے بسام علی ابو ذیاب پر القسام بریگیڈ کے رکن محمد السمان کے گروپ سے تعلق رکھنے کا بھی الزام لگایا ہے- محمد االسمان کو عباس ملیشیا نے چار ساتھیوں سمیت شہید کیا تھا-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.