• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیلی حکومت کی جانب سے فلسطینی مزدوروں کی مدد کرنے والے کے خلاف قانون سازی

پیر 25-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

israel2 اسرائیلی کابینہ نے مغربی کنارے میں فلسطینی مزدوروں کو مدد فراہم کرنے کے خلاف سزا کا قانون منظور کیا ہے- یہ قانون پارلیمنٹ سے منظوری کے لیے آئندہ اجلاس میں پیش کیا جائے گا- اس قانون کا مقصد مغربی کنارے میں فلسطینی مزدوروں پر شکنجہ کسناا اور مقبوضہ فلسطین میں فلسطینی مزدوروں کی تعداد کم کرنا ہے- تل ابیب سے عبرانی زبان میں شائع ہونے والے اخبار یدیعوت احرنوت کے مطابق اسرائیلی ریاست میں رجسٹرڈ غیر ملکی مزدوروں کی تعداد 2 لاکھ 55 ہزار ہے جن میں زیادہ تر تعداد مغربی کنارے کے مزدوروں کی ہے- مغربی کنارے کے 77 ہزار مزدور سرکاری طور پر زراعت، صنعت اور ریسٹورنٹوں میں کام کرتے ہیں، جبکہ فلسطینی مزدوروں کی ایک بہت بڑی تعداد اسرائیل کے مطابق غیر قانونی طور پر کام کررہی ہے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.