• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیلی حکومت کا بدو فلسطینیوں کے علاقے کو یہودی شہر بنانے کا ارادہ

بدھ 03-03-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

occupied-jerusalem1 فلسطینی مجلس قانون ساز میں بیت المقدس کمیٹی کے رکن ڈاکٹر احمد ابو حلبیہ نے واضح کیا ہے کہ اسرائیل فلسطینی اراضی کو یہودیانے کے لیے اپنی مجرمانہ کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے جن میں فلسطینیوں کو شہر بدر کرنا اور ان کے گھروں کو مسمارکرنا شامل ہے- اسرائیلی حکومت مقبوضہ فلسطین کے جنوبی علاقے النقب میں یہودی شہر ’’کسیف‘‘ تعمیر کرنے کا ارادہ رکھتی ہے- جس میں ایک لاکھ یہودیوں کو آباد کیاجائے گا- النقب کے علاقے میں ہزاروں فلسطینی بدو رہتے ہیں- ابو حلبیہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی منصوبہ فلسطین کے ملبے پر یہودی ریاست کے قیام کی مذموم سازش کی ایک کڑی ہے- ڈاکٹر ابو حلبیہ نے کہا کہ اسرائیلی حکومت مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں فلسطینیوں کی زمین غصب کررہی ہے- اسرائیل مقبوضہ بیت المقدس کو مکمل طور پر یہودیانے کے لیے کوشاں ہے جس کے لیے وہ بیسیوں نہیں ہزاروں گھروں کو مسمار کرنے کے لیے تیار ہے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.