• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیلی جیل میں فتح اور حماس کے اسیران کے درمیان مصافحہ اور معانقہ

جمعرات 11-03-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestinian-prisoner11 اسرائیلی جیل ’’عوفر‘‘میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے اسیران نے فتح سے تعلق رکھنے والے اسیران کا استقبال کیا اور ان سے مصافحہ اور معانقہ کیا- عوفرجیل میں حماس کے نمائندے ہانی ابو سباع نے کہاکہ دونوں تحریکوں کے کارکنوں کے درمیان بھائی چارے اور محبت کے اظہار کا منظر انتہائی دلکش تھا – حماس کے اسیران نے قطار بنا کر فتح کے اسیران سے مصافحہ اور معانقہ کیا – اس موقع پر حماس کے نمائندے نے فتح کے اسیران کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہاکہ ’’جیل کی سلاخوں نے ہمیں اکٹھا کردیا ہے – ہماری مشکلات اور اور ہمارا مسئلہ ایک ہے – ہم کسی کواپنے درمیان تفرقہ پیدا کرنے کی اجازت نہیں دیں گے – تعلقات ایسے مثالی ہونے چاہئیں کہ اس کے اثرات جیل کے باہر ہماری تحریکوں کے کارکنوں پر پڑیں -‘‘ اس موقع پر فتح کے اسیران کے نمائندے شادی شلالدہ نے اسرائیل کے خلاف متحد ہونے کی ضرورت پر زور دیا اور کہاکہ ’’ہمیں اسلامی مقدسات پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف ایک ہونا چاہیے – جیلوں میں ہمارے اتحاد کے اثرات جیل سے باہر قیادت پر مرتب ہونے چاہئیں-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.