• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیلی جیلوں میں قید خواتین کی حالت انتہائی نا گفتہ بہہ: فدا ماجدہ

بدھ 03-02-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestinian-prisoners5 نابلس میو نسپل کو نسل کی ممبر اور سابق قیدی ماجدہ فدا نے کہا ہے کہ اسرائیلی جیلوں میں مقید فلسطینیوں کی حالت انتہائی نا گفتہ بہہ ہے اور انہیں جان بوجھ کر طبی سہولیات سے محروم رکھا جا رہا ہے۔ فدا کا یہ بیان احرار سنٹر برائے محبوسین کی طرف سے منگل کو شائع ہوا اور اس میں مزید کہا گیاہے کہ بہت ساری محبوس خواتین دل اور پوشیدہ جنسی امراض میں مبتلا ہیں لیکن انہیں صرف ایکومول نامی گولیاں فراہم کی جاتی ہیں۔ فدا نے کہا کہ اسرائیلی جیل انتظامیہ نے جیل کے اندر مطالعے کیلئے سائنسی کتابوں کے داخلے اور گھر والوں سے ملاقاتوں پر قدغن لگائی ہے۔ اسکے علاوہ کئی ٹی وی چینلز کو بھی بند کردیا گیا ہے۔ ہاشرون جیل کی انتظامیہ قیدیوں کے ساتھ انتہائی توہین آمیز برتاؤ اختیار کرتی ہے ۔فدا ماجدہ جو خود دوا ساز بھی ہیں نے جیل انظامیہ پر الزام لگایا کہ وہ قیدیوں کو خوراک میں قلیل تعداد میں صرف آلو اور گاجر فراہم کرتے ہیں اور جیل کی کنٹین میں غذائی اجناس اتنے مہنگے داموں میں فروخت کی جاتی ہیں جو قیدیوں کی قوت خرید سے باہر ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.