• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کو قتل کرنے کی کوششوں کا انکشاف

بدھ 13-10-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_palestinian-prisoner28

اسرائیلی جیل میں مقید ایک 18 سالہ جہاد خالد المطور کے اہل خانہ انکشاف کیا ہےکہ ہے دوران حراست مطول کو اسرائیلی فوج نے قتل کرنے کی کوشش کی تھی، تاہم تاحال یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ اسیر کس حال میں ہے. ادھر دوسری جانب مرکز اطلاعات فلسطین کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق جیلوں میں مقید فلسطینی خواتین پر یہودی درندے ان کی عزت پر حملوں کی کوشش کرتے ہیں.المطور کےاہل خانہ کا کہنا ہے کہ ان کے بیٹے کو تین روز قبل الخلیل سے حراست میں لیا گیا.گرفتاری کے وقت بھی اسے نہایت وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا، جس کے بعد اسے "عتصیون” نامی جیل میں لے جایا گیا جہاں اسے کئی گھنٹے تک رسیوں میں جکڑ کر الٹا لٹکا کر تشدد کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے، جس کے باعث اس کی حالت نہایت تشویشناک ہو چکی ہی. خالد المطور کے والدین نے بتایا کہ اسے قابض صہیونی فوج نے 36 گھنٹے تک بغیر کچھ کھلائے پلائے بیڑیوں میں جکڑے رکھا ہے اور اس پر مسلسل تشدد کیا جاتا رہا.انہوں نے انسانی حقوق کی تنظیموں سے اپنے اسیر بیٹے کی زندگی بچانے کے لیے مدد کی اپیل کی ہے. اسیر کے والدین اور اہل خانہ کا کہنا ہےکہ انکا بیٹا بے قصور ہے اور صہیونی فوج نے اسے بلاجواز گرفتار کر کے جیل میں ڈال دیا ہے. اسرائیلی فوجی انہیں ان کے بیٹے سے محروم کرنا چاہتے ہیں.ادھر دوسری جانب مرکزاطلاعات فلسطین کے ذرائع کے مطابق حال ہی میں گرفتار کیے گئے بعض کم عمر فلسطینی لڑکوں پر جسمانی تشدد کےساتھ ساتھ جنسی تشدد کا نشانہ بنانے کی کوششیں بھی کی گئی ہیں. ایک دوسرے ذرائع کے مطابق صہیونی فوجی اسیر فلسطینی خواتین کی بے حرمتی کی بھی کوشش کر رہے ہیں. اسیرخواتین کو اس سلسلے میں کئی دھمکیاں بھی دی جا چکی ہیں.

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.