• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیلی جاسوسوں کوپھانسی ضروری، لبنانی صدر

جمعرات 01-07-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_michel-sleiman-lebanese-president1

لبنان کے صدر میشل سلیمان نے کہا ہے کہ لبنان کے خلاف اسرائیل کے لئے جاسوسی کرنے والوں کوپھانسی پر لٹکا دیا جانا چاہئے لبنان میں ایک موبائل فون کمپنی ميں کام کرنے والے اسرائیلی جاسوس کی گرفتاری اورلبنانی حکام کی طرف سے اسرائیلی جاسوسوں کے خلاف سخت کاروائی کے مطالبے کے بعد لبنان کے صدر نے بھی کہا ہے کہ وہ جاسوسوں کوپھانسی کی سزادئے جانے کے عدالتی فیصلے پردستخط کرنے کا تہیہ کئے ہوئے ہيں ۔لبنانی صدر نے کہاکہ اسرائیلی جاسوسوں کونشان عبرت بنادیا جانا چاہئے اورلبنان کی عدالتوں کو بھی اس سلسلے میں کوئي نرمی نہیں برتنا چاہئے ۔پچھلے ہفتے لبنان کی موبائیل کمپینی کے ایک اہلکار کو اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے ساتھ تعاون کے الزام میں گرفتار کرلیاگیا تھا جس سے بازپرس جاری ہے

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.