• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیلی بحریہ کا فلسطینی ماہی گیروں پر حملہ، متعدد کشتیاں تباہ

جمعرات 28-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

israeli-navy قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کے سمندر میں فلسطینی ماہی گیروں پر حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد کشتیاں تباہ ہوگئی ہیں تاہم کسی قسم کی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہو سکی۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے ذرائع کے مطابق قابض اسرائیلی بحریہ نے آج صبح سمندر میں مچھلیوں کے شکار کے لیے جانے والے ماہی گیروں پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں کئی کشتیوں کو شدید نقصان پہنچا۔ اسرائیلی حملے کے بعد ماہی گیر ساحل کی طرف واپس آگئے۔ واضح رہے کہ اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینی ماہی گیروں اور کسانوں پر حملے روز کا معمول ہیں۔ اسرائیلی حملوں کے باعث فلسطینی ماہی گیروں اور کسانوں کی مشکلات بڑھ گئی ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.