• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

ابراہیم معروف کے عہدے سے متعلق فلسطینی سفارت خانے نے مصری حکومت کو آگاہ کیا: مصری اخبار

پیر 01-02-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

ibrahim-mae28099rouf-chief-of-police-patrols-in-khan-younis مصری اخبار ’’الیوم السابع‘‘ نے انکشاف کیا ہے کہ قاہرہ میں فلسطینی سفارت خانے نے غزہ کے پولیس افسر ابراہیم معروف کے عہدے کے متعلق اطلاع دی جس بنا پر مصری حکومت نے انہیں گرفتار کیا- اخبار کے مطابق ابراہیم معروف اپنے والد کے علاج کے لیے قاہرہ آئے تو مصری حکومت کو ان کے عہدے کے متعلق معلوم نہیں تھا کہ وہ غزہ پولیس افسر ہیں- واضح رہے کہ مصری حکومت ابراہیم معروف اپنے والد کے علاج کے لیے مصر آئے تھے- انہوں نے مصر میں اپنے والد کا علاج کرایا اور اس سلسلے میں وہ بائیس روز تک قاہرہ میں رہے- واپسی پر مصری حکومت نے ابراہیم معروف کے والد کو غزہ جانے کی اجازت دے دی لیکن ابراہیم معروف کو گرفتار کرلیا- ابھی تک یہ معلوم نہیں ہوسکا انہیں کسی الزام میں گرفتار کیا گیا ہے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.