• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

آئین کے مطابق فلسطینی پارلیمنٹ کی مدت آئندہ انتخابات کے انعقاد تک ہے

ہفتہ 30-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

hasan-kharisha-the-second-deputy-speaker-of-the-palestinian-legislative-council1 فلسطینی مجلس قانون ساز کے رکن حسن خریشہ نے کہاہے کہ آئین کے مطابق پارلیمنٹ کی مدت نئے ارکان پارلیمنٹ کے حلف لینے تک ہے – انہوں نے الرسالہ نیٹ سے گفتگو میں کہا کہ اس سلسلے میں فلسطینی آئین میں دو شقیں ہیں – پہلی شق میں کہاگیاہے کہ قانون ساز اسمبلی اور صدر کی مدت چار سال ہے جبکہ آئین کی شق نمبر47کے آخر میں درج ہے کہ آئندہ ارکان پارلیمنٹ کے حلف اٹھانے تک پرانی پارلیمنٹ کے ارکان اپنی ذمہ داریاں ادا کرتے رہیں گے – عباس ملیشیا کی جانب سے پارلیمنٹ کے ملازمین کی گرفتاری کے حوالے سے حسن خریشہ نے کہاکہ عباس ملیشیا کا یہ اقدام غیر اخلاقی اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے –

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.