• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home رپورٹس

سنابل العودہ تنظیم، غزہ کے نادار افراد کے لئے مسیحا کا کردار

جمعہ 15-06-2018
in رپورٹس
0
0Pala11230
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) معتدل مگر مزیدار پکوان اور ملازمین کے چہروں پر مسکراہٹ کے ساتھ سنابل العودہ چیریٹی نے رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں غزہ کے غریب اور نادار لوگوں کی مدد کا سلسلہ شروع کیا ہے۔

اس امدادی تنظیم کی خدمات کا آغاز یکم رمضان المبارک کو فاؤنڈیشن برائے سماعت و بصر کی جانب سے کیا گیا۔ اس منصوبے کے لئے قطر اور غزہ کے مخیر حضرات نے مالی امداد دی۔

محاصرہ اور غربت

اس منصوبے کا مقصد یہ ہے کہ غزہ پر مسلط 12 سالہ محاصرے کے نتیجے میں بنیادی ضروریات سے محروم ہونے والے غریب اور نادار لوگوں کی مدد کی جائے۔

فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر ثامر مہانی کا کہنا ہے کہ "اس چیریٹی کچن کا خیال الخلیل کی ابراہیم الخلیل چیریٹی سے متاثر ہے اور اس کا مقصد غریب لوگوں کی مدد کرنا ہے۔”

انہوں نے بتایا کہ ان کا ادارہ ہر روز 500 خاندانوں پر مشتمل 2500 افراد میں کھانا تقسیم کرتا ہے۔ ان کے اندازے کے مطابق وہ ماہ رمضان کے آخر تک 80 ہزار افراد میں کھانا تقسیم کرچکے ہوں گے۔

ارادہ اور حقائق

یہ ادارہ مغربی، اورئینٹل اور مقبول پکوان جن میں چاول، چکن اور دیگر اجزاء شامل ہیں، کا استعمال کرتے ہوئے مزیدار کھانے بناتا ہے۔

مہانی نے بتایا کہ ان تمام کھانوں کو غزہ کی وزارت اوقاف و مذہبی امور اور زکوٰۃ کمیٹیوں کی مدد سے تقسیم کیا جاتا ہے تاکہ حقدار لوگوں تک ہی کھانا پہنچایا جاسکے۔

اس منصوبے کے ذمہ داران کا ارادہ ہے کہ وہ رمضان کے بعد سنابل العودہ کی خدمات کو جاری رکھیں اور غریب اور نادار افراد تک کھانا پہنچانے کا سلسلہ چلتا رہے۔

انہوں نے مخیر حضرات سے اپیل کی کہ وہ اس منصوبے میں اپنا حصہ ڈالتے ہوئے مصیبت میں پھنسے ہوئے فلسطینی بھائیوں کی مدد کریں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieسنابل العودہ تنظیم، غزہ کے نادار افراد کے لئے مسیحا کا کردار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.