• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 11 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home یوم القدس

نیویارک میں اسرائیلی مظالم کے خلاف یوم القدس پر مظاہرے

اتوار 10-06-2018
in یوم القدس
0
0Pala11202
0
SHARES
0
VIEWS

نیویارک (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف امریکی شہریوں نے مظاہرے کیے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق نیویارک میں عالمی یوم قدس کے موقع پر ہونے والے اس مظاہرے میں شریک امریکی شہریوں نے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے مجرمانہ اقدامات کی مذمت کی اور سرزمین فلسطین پر غاصبانہ قبضہ ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔

مظاہرین اپنے ہاتھوں میں ایسے بینرز اور پلے کارڈ بھی اٹھائے ہوئے تھے جن پر فلسطینیوں کے حق میں نعرے درج تھے۔ مظاہرین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مطالبہ کیا کہ وہ اسرائیلی جرائم کی حمایت کے بجائے بے گھر ہونے والے فلسطینیوں کی وطن واپسی کے حق کی حمایت کریں۔ یہ مظاہرے ایسے وقت میں کیے گئے ہیں جب امریکہ فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے مجرمانہ اقدامات اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں برابر کا شریک ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.