• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 1 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home یوم القدس

فلسطینیوں کی حمایت میں بغداد سمیت کئی عراقی شہروں میں ریلیاں

ہفتہ 09-06-2018
in یوم القدس
0
0Pala11095
0
SHARES
0
VIEWS

بغداد (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) عالمی یوم قدس کے موقع پر عراقی عوام نے بھی دارالحکومت بغداد سمیت کئی شہروں میں ریلیاں نکالیں اور مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت کا اعلان کیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مظاہرین نے اپنے ہاتھوں میں عراق اور فلسطین کے پرچم اٹھا رکھے تھے اور وہ سرزمین فلسطین میں اسرائیل کے جارحانہ اور توسیع پسندانہ اقدامات کی مذمت میں نعرے لگا رہے تھے۔

بصرہ میں بھی ہزاروں عراقیوں نے یوم قدس کے موقع پر مختلف سڑکوں پر مارچ کیا اور غاصب صیہونی حکومت کے خلاف نعرے لگائے۔
عالمی یوم قدس کے موقع پر ہر سال ایران سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں فلسطینیوں کی حمایت میں ریلیاں نکالی جاتی ہیں اور کانفرنسوں اور سیمناروں کا بھی انعقاد کیا جاتا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.